الإنفطار ⁦۸۲:۱۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۷ · پارہ ۳۰

وَإِنَّ ٱلۡفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٖ

Wa-inna alfujjara lafee jaheem

تراجم

اور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا، فَرِيقٌ فِي الْجَنَّةِ وَفَرِيقٌ فِي السَّعِيرِ (الشورى:7) ۔

اور بدکار لوگ ضرور دوزخ میں ہوں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنَّwa-innaاور بیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نصب
  2. ٱلْفُجَّارَl-fujāraبدکار لوگ
    مادہ
    فجر
    اصل لفظ
    فُجّار
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. لَفِىlafīالبتہ میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · حرفِ جار
  4. جَحِيمٍjaḥīminجہنم میں ہوں گے
    مادہ
    جحم
    اصل لفظ
    جَحِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہونگے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan