الإنفطار ۸۲:۱۰
وَإِنَّ عَلَيۡكُمۡ لَحَٰفِظِينَ
Wa-inna AAalaykum lahafitheen
تراجم
یقیناً تم پر نگہبان عزت والے.
حالانکہ تم پر کچھ نگران (فرشتے) مقرر ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِنَّwa-innaاور بیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ نصب
- عَلَيْكُمْʿalaykumتم پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- لَحَٰفِظِينَlaḥāfiẓīnaالبتہ حفاظت کرنے والے ہیں/ نگرانی کرنے والے
- مادہ
- حفظ
- اصل لفظ
- حافِظ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
تفسیر
یقیناً تم پر نگہبان عزت والے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan