وَوُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ عَلَيۡهَا غَبَرَةٞ
Wawujoohun yawma-ithin AAalayhaghabara
تراجم
اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے.
Urdu - Muhammad Junagarhiاور کتنے چہرے اس دن ایسے ہوں گے کہ ان پر خاک پڑی ہوگی۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَوُجُوهٌwawujūhunکچھ چہرے
- اصل لفظ
- وَجْه
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- يَوْمَئِذٍyawma-idhinاس دن
- اصل لفظ
- إِذ
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
- عَلَيْهَاʿalayhāان پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- غَبَرَةٌghabaratunغبار ہوگا
- اصل لفظ
- غَبَرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan