عبس ⁦۸۰:۴۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۵ · پارہ ۳۰

تَرۡهَقُهَا قَتَرَةٌ

Tarhaquha qatara

تراجم

جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی ذلت اور معائینہ عذاب سے ان کے چہرے غبار آلود، کدورت زدہ اور سیاہ ہوں گے، جیسے محزون اور نہایت غمگین آدمی کا چہرہ ہوتا ہے۔

سیاہی نے انہیں ڈھانپ رکھا ہوگا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. تَرْهَقُهَاtarhaquhāڈھانکے گی ان کو
    مادہ
    رهق
    اصل لفظ
    يَرْهَقُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  2. قَتَرَةٌqataratunسیاہی
    مادہ
    قتر
    اصل لفظ
    قَتَرَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی (١) ٤١۔١ یعنی ذلت اور عذاب سے ان کے چہرے غبار آلود، کدورت زدہ اور سیاہ ہونگے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan