عبس ⁦۸۰:۴۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۵ · پارہ ۳۰

أُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡكَفَرَةُ ٱلۡفَجَرَةُ

Ola-ika humu alkafaratu alfajara

تراجم

وه یہی کافر بدکردار لوگ ہوں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اللہ کا، رسولوں کا اور قیامت کا انکار کرنے والے بھی تھے اور بدکردار اور بداطوار بھی۔ اللَّهُمَّ! لا تَجْعَلْنَا مِنْهُمْ ۔

یہ وہی لوگ ہوں گے جو کافر تھے، بدکار تھے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أُو۟لَٰٓئِكَulāikaیہی لوگ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    اسمِ اشارہ · خطاب
  2. هُمُhumuوہ ہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. ٱلْكَفَرَةُl-kafaratuجو کافر ہیں
    مادہ
    كفر
    اصل لفظ
    كافِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. ٱلْفَجَرَةُl-fajaratuجو فاجر ہیں/ بدکار ہیں
    مادہ
    فجر
    اصل لفظ
    فُجّار
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

وہ یہی کافر بدکردار لوگ ہوں گے (١) ٤٢۔١ یعنی اللہ کا، رسولوں کا اور قیامت کا انکار کرنے والے بھی تھے اور بدکردار بداطوار بھی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan