عبس ۸۰:۳۹
ضَاحِكَةٞ مُّسۡتَبۡشِرَةٞ
Dahikatun mustabshira
تراجم
(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے.[1]
- یہ اہل ایمان کے چہرےہوں گے،جنہیں ان کے اعمال نامے ان کو دائیں ہاتھ میں ملیں گے جس سے انہیں اپنی اخروی سعادت وکامیابی کا یقین ہو جائے گا، جس سے ان کے چہرے خوشی سے تمتما رہے ہوں گے۔
ہنستے، خوشی مناتے ہوئے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے (١) ٣٩۔١ یہ اہل ایمان کے چہرے ہونگے، جنہیں ان کے اعمال نامے ان کے دائیں ہاتھ میں ملیں گے، جس سے انہیں اپنی آخروی سعادت و کامیابی کا یقین ہو جائے گا، جس سے ان کے چہرے خوشی سے ٹمٹماتے رہے ہونگے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan