عبس ۸۰:۲۶
ثُمَّ شَقَقۡنَا ٱلۡأَرۡضَ شَقّٗا
Thumma shaqaqna al-arda shaqqa
تراجم
پھر پھاڑا زمین کو اچھی طرح.
پھر ہم نے زمین کو عجیب طرح پھاڑا۔ [1]
- : ایک ننھے سے پودے کی کونپل اتنی بھاری زمین کو پھاڑ کر جس طرح باہر نکل آتی ہے، وہ اللہ تعالیٰ کی قدرت پر ایمان لانے کے لیے کافی ہونی چاہیے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر پھاڑا زمین کو اچھی طرح۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan