عبس ۸۰:۲۵
أَنَّا صَبَبۡنَا ٱلۡمَآءَ صَبّٗا
Anna sababna almaasabba
تراجم
کہ ہم نے خوب پانی برسایا.
کہ ہم نے اوپر سے خوب پانی برسایا۔
لفظ بہ لفظ
- أَنَّاannāبیشک ہم نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- صَبَبْنَاṣababnāڈالا ہم نے/پلٹنا ہم نے/ انڈیلا ہم نے
- مادہ
- صبب
- اصل لفظ
- صَبَّ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلْمَآءَl-māaپانی
- مادہ
- موه
- اصل لفظ
- ماء
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- صَبًّاṣabbanڈالنا/ انڈیلنا
- مادہ
- صبب
- اصل لفظ
- صَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کہ ہم نے خوب پانی برسایا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan