عبس ⁦۸۰:۲۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۵ · پارہ ۳۰

فَلۡيَنظُرِ ٱلۡإِنسَٰنُ إِلَىٰ طَعَامِهِۦٓ

Falyanthuri al-insanuila taAAamih

تراجم

انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. کہ اسے اللہ نے کس طرح پیدا کیا، جو اس کی زندگی کا سبب ہے اور کس طرح اس کے لئے اسباب معاش مہیا کئے تاکہ وہ ان کے ذریعے سے سعادت اخروی حاصل کر سکے۔

پھر ذرا انسان اپنے کھانے ہی کو دیکھ لے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَلْيَنظُرِfalyanẓuriپس چاہیے کہ دیکھے
    مادہ
    نظر
    اصل لفظ
    نَظَرَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · لامِ امر · فعل
  2. ٱلْإِنسَٰنُl-insānuانسان
    مادہ
    انس
    اصل لفظ
    إِنسان
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. إِلَىٰilāطرف
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. طَعَامِهِۦٓṭaʿāmihiاپنے کھانے کی
    مادہ
    طعم
    اصل لفظ
    طَعام
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی

تفسیر

انسان کو چاہیے کہ اپنے کھانے کو دیکھے (١) ٢٤۔١ کہ اسے اللہ نے کس طرح پیدا کیا، جو اس کی زندگی کا سبب ہے اور کس طرح اس کے لئے اسباب معاش مہیا کئے تاکہ وہ ان کے ذریعے سعادت آخروی حاصل کر سکے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan