عبس ⁦۸۰:۲۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۵ · پارہ ۳۰

كَلَّا لَمَّا يَقۡضِ مَآ أَمَرَهُۥ

Kalla lamma yaqdi maamarah

تراجم

ہرگز نہیں[1] ۔ اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی.

Urdu - Muhammad Junagarhi

ہرگز نہیں ! جس بات کا اللہ نے اسے حکم دیا تھا، ابھی تک اس نے وہ پوری نہیں کی۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : اس سے مراد کافر بھی ہوسکتے ہیں کہ ان کی نافرمانی بالکل ظاہر ہے، اور اگر مسلمان مراد ہوں تب بھی یہ بات صحیح ہے کہ اللہ تعالیٰ کی فرماں برداری کا پورا پورا حق کون ادا کرسکتا ہے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. كَلَّاkallāہرگز نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    كَلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ ردع
  2. لَمَّاlammāنہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَمّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  3. يَقْضِyaqḍiپورا کیا
    مادہ
    قضي
    اصل لفظ
    قَضَى
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. مَآmāجو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  5. أَمَرَهُۥamarahuاس نے حکم دیا اس کو
    مادہ
    امر
    اصل لفظ
    أَمَرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

پھر جب چاہے گا اسے زندہ کر دے گا۔ ٢٣۔١ یعنی معاملہ اس طرح نہیں ہے، جس طرح یہ کافر کہتا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan