عبس ⁦۸۰:۲۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۵ · پارہ ۳۰

فَأَنۢبَتۡنَا فِيهَا حَبّٗا

Faanbatna feeha habba

تراجم

پھر اس میں سے اناج اگائے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

پھر ہم نے اس میں غلے اگائے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَنۢبَتْنَاfa-anbatnāپھر اگایا ہم نے
    مادہ
    نبت
    اصل لفظ
    أَنۢبَتَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. فِيهَاfīhāاس میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. حَبًّاḥabbanغلہ
    مادہ
    حبب
    اصل لفظ
    حَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

پھر اس میں اناج اگائے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan