عبس ۸۰:۱۵
بِأَيۡدِي سَفَرَةٖ
Bi-aydee safara
تراجم
ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے.[1]
- سَفَرَةٍ، سَافِرٌ کی جمع ہے، یہ سفارت سے ہے۔ مراد یہاں وہ فرشتے ہیں جو اللہ کی وحی اس کےرسولوں تک پہنچاتے ہیں۔ یعنی اللہ اور اس کےرسول کے درمیان سفارت کا کام کرتے ہیں۔ یہ قرآن ایسے سفیروں کے ہاتھوں میں ہےجو اسے لوح محفوظ سے نقل کرتے ہیں۔
ان لکھنے والوں کے ہاتھ میں رہتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے (١) ١٥۔١ یعنی اللہ اور رسول کے درمیان ایلچی کا کام کرتے ہیں۔ یہ قرآن سفیروں کے ہاتھوں میں ہے جو اسے لوح محفوظ سے نقل کرتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan