عبس ۸۰:۱۴
مَّرۡفُوعَةٖ مُّطَهَّرَةِۭ
MarfooAAatin mutahhara
تراجم
جو بلند وباﻻ اور پاک صاف ہے.[1]
- مَرْفُوعَةٍ اللہ کے ہاں رفیع القدر ہیں، یا شبہات اور تناقض سے بلند ہیں۔ مُطَهَّرَةٍ، وہ بالکل پاک ہیں کیوں کہ انہیں پاک لوگوں ( فرشتوں ) کے سوا کوئی چھوتا ہی نہیں، یا کمی بیشی سے پاک ہے۔
اونچے رتبے والے ہیں، پاکیزہ ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جو بلند بالا اور پاک صاف ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan