النازعات ۷۹:۱۷
ٱذۡهَبۡ إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ إِنَّهُۥ طَغَىٰ
Ithhab ila firAAawna innahu tagha
تراجم
(کہ) تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کر لی ہے.[1]
- یعنی کفر ومعصیت اور تکبر میں حد سےتجاوز کر گیا ہے۔
کہ : فرعون کے پاس چلے جاؤ، اس نے بہت سرکشی اختیار کر رکھی ہے۔
لفظ بہ لفظ
- ٱذْهَبْidh'habجاؤ
- مادہ
- ذهب
- اصل لفظ
- ذَهَبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- إِلَىٰilāطرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- فِرْعَوْنَfir'ʿawnaفرعون کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِرْعَوْن
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- إِنَّهُۥinnahuبیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- طَغَىٰṭaghāسرکش ہوگیا ہے
- مادہ
- طغي
- اصل لفظ
- طَغَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
یہ کہ تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کر لی ہے (١) ١٧۔١ یعنی کفر و معصیت اور تکبر میں حد سے تجاوز کر گیا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan