النبإ ⁦۷۸:۳۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۳ · پارہ ۳۰

لَّا يَسۡمَعُونَ فِيهَا لَغۡوٗا وَلَا كِذَّٰبٗا

La yasmaAAoona feeha laghwanwala kiththaba

تراجم

وہاں نہ تو وه بیہوده باتیں سنیں گے اور نہ جھوٹی باتیں سنیں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی کوئی بے فائدہ اور بے ہودہ بات وہاں نہیں ہوگی، نہ ایک دوسرے سے جھوٹ بولیں گے۔

وہاں پر وہ نہ کوئی بےہودہ بات سنیں گے، اور نہ کوئی جھوٹی بات۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. لَّاlāنہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  2. يَسْمَعُونَyasmaʿūnaوہ سنیں گے
    مادہ
    سمع
    اصل لفظ
    سَمِعَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. فِيهَاfīhāاس میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. لَغْوًاlaghwanکوئی لغو بات
    مادہ
    لغو
    اصل لفظ
    لَغْو
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  6. كِذَّٰبًاkidhābanکوئی جھوٹی بات
    مادہ
    كذب
    اصل لفظ
    كِذّاب
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور وہاں نہ تو وہ بیہودہ باتیں سنیں گے اور نہ ہی جھوٹیں باتیں سنیں گے (١) ٣٥۔١ یعنی کوئی بےفائدہ اور بےہودہ بات وہاں نہیں ہوگی، نہ ایک دوسرے سے جھوٹ بولیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan