النبإ ۷۸:۳۴
وَكَأۡسٗا دِهَاقٗا
Waka/san dihaqa
تراجم
اور چھلکتے ہوئے جام ہیں.[1]
- دِهَاقًا، بھرے ہوئے، یا لگاتار، ایک کے بعد ایک۔ یا صاف شفاف۔ كَأْسٌ، ایسے جام کو کہتے ہیں جو لبالب بھرا ہوا ہو۔
اور چھلکتے ہوئے پیمانے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
چھلکتے ہوئے جام شراب ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan