النبإ ۷۸:۳۳
وَكَوَاعِبَ أَتۡرَابٗا
WakawaAAiba atraba
تراجم
اور نوجوان کنواری ہم عمر عورتیں ہیں.[1]
- كَوَاعِبَ كَاعِبةٌ کی جمع ہے، یہ كَعْبٌ ( ٹخنہ ) سے ہے، جس طرح ٹخنہ ابھرا ہوا ہوتا ہے، ان کی چھاتیوں میں بھی ایسا ہی ابھار ہوگا، جو ان کے حسن وجمال کا ایک مظہر ہے۔ أَتْرَابٌ ہم عمر۔
اور نو خیز ہم عمر لڑکیاں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور نوجوان کنواری ہم عمر عورتیں ہیں (١) ٣٣۔١ کَوَاعِبَ کَاعِبَۃً کی جمع ہے، یہ کَعْبً (ٹخنہ) سے ہے، ابھرا ہوا ہوتا ہے، ان کی چھاتیوں میں بھی ایسا ہی ابھار ہوگا، جو ان کے حسن و جمال کا ایک مظہر ہے۔ اَتْرَاب،ُ ہم عمر۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan