النبإ ⁦۷۸:۱۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۲ · پارہ ۳۰

يَوۡمَ يُنفَخُ فِي ٱلصُّورِ فَتَأۡتُونَ أَفۡوَاجٗا

Yawma yunfakhu fee assoorifata/toona afwaja

تراجم

جس دن کہ صور میں پھونکا جائے گا۔ پھر تم فوج در فوج چلے آؤ گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. بعض نے اس کا مفہوم یہ بھی بیان کیا ہے کہ ہر امت اپنے رسول کے ساتھ میدان محشر میں آئے گی۔ یہ دوسرا نفخہ ہوگا، جس میں سب لوگ قبروں سے زندہ اٹھ کر نکل آئیں گے۔ اللہ تعالیٰ آسمان سےپانی نازل فرمائے گا، جس سے انسان کھیتی کی طرح اگ آئے گا۔ انسان کی ہر چیز بوسیدہ ہو جائے گی، سوائے ریڑھ کی ہڈی کے آخری سرے کے۔ اسی سے قیامت والے دن تمام مخلوقات کی دوبارہ ترکیب ہوگی۔ ( صحیح بخاری، تفسیر سورۂ عم ) ۔

وہ دن جب صور پھونکا جائے گا تو تم سب فوج در فوج چلے آؤ گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. يَوْمَyawmaجس دن
    مادہ
    يوم
    اصل لفظ
    يَوْم
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. يُنفَخُyunfakhuپھونک مار دی جائے گی
    مادہ
    نفخ
    اصل لفظ
    نَفَخَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. ٱلصُّورِl-ṣūriصور
    مادہ
    صور
    اصل لفظ
    صُور
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  5. فَتَأْتُونَfatatūnaتو تم آؤ گے
    مادہ
    اتي
    اصل لفظ
    أَتَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  6. أَفْوَاجًاafwājanفوج در فوج
    مادہ
    فوج
    اصل لفظ
    فَوْج
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جس دن کہ صور پھونکا جائے گا۔ پھر تم فوج در فوج چلے آؤ گے (١) ١٨۔١ بعض نے اس کا مفہوم یہ بیان کیا ہے کہ ہر امت اپنے رسول کے ساتھ میدان حشر میں آئے گی۔ یہ دوسرا نفخہ ہوگا، جس میں سب لوگ قبروں سے زندہ اٹھ کر نکل آئیں گے۔ اللہ تعالٰی آسمان سے پانی نازل فرمائیے گا، جس سے انسان کھیتی کی طرح اگ آئے گا۔ انسان کی ہرچیز بوسیدہ ہو جائے گی، سوائے ریڑھ کی ہڈی کے آخری سرے کے، اس سے قیامت والے دن تمام مخلوقات کی دوبارہ ترکیب ہوگی۔ (صحیح بخاری)

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan