النبإ ۷۸:۱۹
وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتۡ أَبۡوَٰبٗا
Wafutihati assamao fakanatabwaba
تراجم
اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے ہی دروازے ہو جائیں گے.[1]
- یعنی فرشتوں کے نزول کے لئے راستے بن جائیں گے اور وہ زمین پر اتر آئیں گے۔
اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس کے دروازے ہی دروازے بن جائیں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور آسمان کھول دیا جائے گا پھر اس میں دروازے دروازے ہو جائیں گے (١) ١٩۔١ یعنی فرشتوں کے نزول کے لئے راستے بن جائیں گے اور وہ زمین پر اتر آئیں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan