المرسلات ⁦۷۷:۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۰ · پارہ ۲۹

فَٱلۡمُلۡقِيَٰتِ ذِكۡرًا

Falmulqiyati thikra

تراجم

اور وحی ﻻنے والے فرشتوں کی قسم.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. جو اللہ کا کلام پیغمبروں تک پہنچاتے ہیں یا رسول مراد ہیں جو اللہ کی طرف سے نازل کردہ وحی، اپنی امتوں کو پہنچاتے ہیں۔

پھر نصیحت کی باتیں نازل کرتے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱلْمُلْقِيَٰتِfal-mul'qiyātiپھر ڈالنے والیاں
    مادہ
    لقي
    اصل لفظ
    مُلْقِيَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  2. ذِكْرًاdhik'ranذکر کو
    مادہ
    ذكر
    اصل لفظ
    ذِكْر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور وحی لانے والے فرشتوں کی قسم۔ (۱) ۵۔۱جو اللہ کا کلام پیغمبروں تک پہنچاتے ہیں یا رسول مراد ہیں جو اللہ کی طرف سے نازل کردہ وحی، اپنی امتوں کو پہنچاتے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan