المرسلات ⁦۷۷:۱۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۰ · پارہ ۲۹

كَذَٰلِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِينَ

Kathalika nafAAalu bilmujrimeen

تراجم

ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی سزا دیتے ہیں دنیا میں اور آخرت میں۔

ایسا ہی سلوک ہم مجرموں کے ساتھ کیا کرتے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. كَذَٰلِكَkadhālikaاسی طرح
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  2. نَفْعَلُnafʿaluہم کرتے ہیں
    مادہ
    فعل
    اصل لفظ
    فَعَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. بِٱلْمُجْرِمِينَbil-muj'rimīnaمجرموں کے ساتھ
    مادہ
    جرم
    اصل لفظ
    مُجْرِم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

ہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں (١) ١٨۔١ یعنی سزا دیتے ہیں دنیا میں اور آخرت میں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan