المرسلات ۷۷:۱۷
ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ ٱلۡأٓخِرِينَ
Thumma nutbiAAuhumu al-akhireen
تراجم
پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو ﻻئے.[1]
- یعنی کفار مکہ اور ان کے ہم مشرب، جنہوں نے رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کی تکذیب کی۔
پھر انہی کے پیچھے بعد والوں کو بھی چلتا کردیں گے۔ [1]
- : یعنی جس طرح پچھلے زمانے کے کافر ہلاک ہوئے، عرب کے یہ کافر جو آنحضرت ﷺ کو جھٹلا رہے ہیں یہ بھی ہلاک ہوں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو لائے (١) ١٧۔١ یعنی کفار مکہ اور ان کے ہم نوا، جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلایا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan