المدثر ⁦۷۴:۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۵ · پارہ ۲۹

وَلَا تَمۡنُن تَسۡتَكۡثِرُ

Wala tamnun tastakthir

تراجم

اور احسان کرکے زیاده لینے کی خواہش نہ کر.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی احسان کرکے یہ خواہش نہ کر کہ بدلے میں اس سے زیادہ ملے گا۔

اور کوئی احسان اس نیت سے نہ کرو کہ زیادہ وصول کرسکو۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : کسی کو اس نیت سے کوئی ہدیہ تحفہ دینا کہ جواب میں وہ اس سے زیادہ دے اس آیت کی رو سے ممنوع ہے۔ ایک تفسیر کے مطابق یہی حکم سورة روم : 39 میں بھی گذرا ہے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نہی
  2. تَمْنُنtamnunتم احسان کرو
    مادہ
    منن
    اصل لفظ
    مَنَّ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. تَسْتَكْثِرُtastakthiruتم زیادہ حاصل کرسکو
    مادہ
    كثر
    اصل لفظ
    اسْتَكْثَرْ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اور احسان کرکے زیادہ لینے کی خواہش نہ کر (١) ٦۔١ یعنی احسان کرکے یہ خواہش نہ کر کہ بدلے میں اس سے زیادہ ملے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan