المدثر ⁦۷۴:۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۵ · پارہ ۲۹

وَٱلرُّجۡزَ فَٱهۡجُرۡ

Warrujza fahjur

تراجم

ناپاکی کو چھوڑ دے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی بتوں کی عبادت چھوڑ دے۔ یہ دراصل لوگوں کو آپ کے ذریعے سے حکم دیا جا رہا ہے۔

اور گندگی سے کنارہ کرلو۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : بہت سے مفسرین نے یہاں گندگی سے مراد بت لئے ہیں، لیکن الفاظ ہر قسم کی گندگی کے لیے عام ہیں۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلرُّجْزَwal-ruj'zaاور گندگی
    مادہ
    رجز
    اصل لفظ
    رُجْز
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  2. فَٱهْجُرْfa-uh'jurپس چھوڑ دو
    مادہ
    هجر
    اصل لفظ
    اهْجُرْ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل

تفسیر

ناپاکی کو چھوڑ دے (١) ٥۔١ یعنی بتوں کی عبادت چھوڑ دے۔ یہ دراصل لوگوں کو آپ کے ذریعے سے حکم دیا جا رہا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan