المدثر ⁦۷۴:۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۵ · پارہ ۲۹

وَثِيَابَكَ فَطَهِّرۡ

Wathiyabaka fatahhir

تراجم

اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی قلب اور نیت کے ساتھ کپڑے بھی پاک رکھ۔ یہ حکم اس لئے دیا گیا کہ مشرکین مکہ طہارت کا اہتمام نہیں کرتے تھے۔

اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَثِيَابَكَwathiyābakaاور اپنے کپڑے
    مادہ
    ثوب
    اصل لفظ
    ثِياب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  2. فَطَهِّرْfaṭahhirپس پاک رکھو
    مادہ
    طهر
    اصل لفظ
    طَهَّرَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل

تفسیر

اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر (١) ٤۔١ یعنی قلب اور نیت کے ساتھ کپڑے بھی پاک رکھ۔ یہ حکم اس لئے دیا گیا کہ مشرکین مکہ طہارت کا اہتمام نہیں کرتے تھے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan