المدثر ۷۴:۲۶
سَأُصۡلِيهِ سَقَرَ
Saosleehi saqar
تراجم
میں عنقریب اسے دوزخ میں ڈالوں گا.
عنقریب میں اس شخص کو دوزخ میں جھونک دوں گا۔
لفظ بہ لفظ
- سَأُصْلِيهِsa-uṣ'līhiعنقریب میں جھونکوں گا اس کو۔ ڈالوں گا اس کو
- مادہ
- صلي
- اصل لفظ
- أُصْلِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استقبال · فعل · ضمیرِ شخصی
- سَقَرَsaqaraدوزخ میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- سَقَر
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
تفسیر
میں عنقریب اس دوزخ میں ڈالوں گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan