المدثر ۷۴:۲۷
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا سَقَرُ
Wama adraka ma saqar
تراجم
اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے؟[1]
- دوزخ کے ناموں یا درجات ایک کا نام سَقَرُ بھی ہے۔
اور تمہیں کیا پتہ کہ دوزخ کیا چیز ہے ؟
لفظ بہ لفظ
- وَمَآwamāاور کیا چیز
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ استفہام
- أَدْرَىٰكَadrākaبتائے تجھ کو
- مادہ
- دري
- اصل لفظ
- أَدْرَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مَاmāکیا ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- سَقَرُsaqaruدوزخ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- سَقَر
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
تفسیر
اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے (١)۔ ٢٧۔١ دوزخ کے ناموں یا درجات ایک کا نام سَقَرُ بھی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan