المدثر ⁦۷۴:۲۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۶ · پارہ ۲۹

لَا تُبۡقِي وَلَا تَذَرُ

La tubqee wala tathar

تراجم

نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. ان کے جسموں پر گوشت چھوڑے گی نہ ہڈی، یا مطلب ہے جہنمیوں کو زندہ چھوڑے گی نہ مردہ'لا یموت فیھا و لا یحیٰ

وہ نہ کسی کو باقی رکھے گی، اور نہ چھوڑے گی۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : دوزخ میں داخل ہونے کے بعد کوئی شخص ایسا باقی نہیں رہے گا جو جلے نہیں، اور نہ دوزخ کسی مجرم کو اپنے سے باہر رہنے دے گی، کہ اسے باہر رہنے کے لیے چھوڑ دیا جائے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. لَاlāنہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  2. تُبْقِىtub'qīباقی رکھے
    مادہ
    بقي
    اصل لفظ
    تُبْقِي
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  4. تَذَرُtadharuچھوڑے
    مادہ
    وذر
    اصل لفظ
    يَذَرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

نہ وہ باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے (١) ٢٨۔١ ان کے جسموں پر گوشت چھوڑے گی نہ ہڈی، یا مطلب ہے جہنمیوں کو زندہ چھوڑے گی نہ مردہ،

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan