المدثر ⁦۷۴:۱۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۵ · پارہ ۲۹

كَلَّآۖ إِنَّهُۥ كَانَ لِأٓيَٰتِنَا عَنِيدٗا

Kalla innahu kana li-ayatinaAAaneeda

تراجم

نہیں نہیں، وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi

ہرگز نہیں ! وہ ہماری آیتوں کا دشمن بن گیا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. كَلَّآkallāہرگز نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    كَلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ ردع
  2. إِنَّهُۥinnahuبیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  3. كَانَkānaہے
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. لِءَايَٰتِنَاliāyātināہماری آیات کے لیے
    مادہ
    ايي
    اصل لفظ
    آيَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
  5. عَنِيدًاʿanīdanعناد رکھنے والا
    مادہ
    عند
    اصل لفظ
    عَنِيد
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

نہیں نہیں (١) وہ ہماری آیتوں کا مخالف ہے۔ ١٦۔١ یعنی میں اسے زیادہ نہیں دونگا۔ عنید اس شخص کو کہتے ہیں جو جاننے کے باوجود حق کی مخالفت کرے اور اس کو رد کرے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan