المدثر ۷۴:۱۵
ثُمَّ يَطۡمَعُ أَنۡ أَزِيدَ
Thumma yatmaAAu an azeed
تراجم
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیاده دوں.[1]
- یعنی کفرو معصیت کے باوجود، اس کی خواہش ہے کہ میں اسے زیادہ دوں۔
پھر بھی وہ یہ لالچ کرتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں۔ (۱) ۱۵۔۱یعنی کفرو معصیت کے باوجود، اس کی خواہش ہے کہ میں اسے زیادہ دوں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan