المدثر ⁦۷۴:۱۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۵ · پارہ ۲۹

وَمَهَّدتُّ لَهُۥ تَمۡهِيدٗا

Wamahhadtu lahu tamheeda

تراجم

اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی مال و دولت میں ریاست و سرداری میں اور درازی عمر میں۔

اور اس کے لیے ہر کام کے راستے ہموار کردیے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَهَّدتُّwamahhadttuاور میں نے بچھایا
    مادہ
    مهد
    اصل لفظ
    مَهَّد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. لَهُۥlahuاس کے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. تَمْهِيدًاtamhīdanبچھونا
    مادہ
    مهد
    اصل لفظ
    تَمْهِيد
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے (١) ١٤۔١ یعنی مال و دولت میں ریاست و سرداری میں اور درازی عمر میں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan