المدثر ⁦۷۴:۱۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۵ · پارہ ۲۹

وَبَنِينَ شُهُودٗا

Wabaneena shuhooda

تراجم

اور حاضر باش فرزند بھی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اسے اللہ نے اولاد سے نوازا تھا اور وہ ہر وقت اس کے پاس ہی رہتے تھے، گھر میں دولت کی فروانی تھی، اس لئے بیٹوں کو تجارت و کاروبار کے لئے باہر جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی تھی بعض کہتے ہیں کہ اس کے تین بیٹے مسلمان ہوگئے تھے، خالد، ہشام اور ولید بن ولید (فتح القدیر)

اور بیٹے دیے جو سامنے موجود رہتے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَبَنِينَwabanīnaاور بیٹے
    مادہ
    بني
    اصل لفظ
    بُنَىّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  2. شُهُودًاshuhūdanحاضر رہنے والے
    مادہ
    شهد
    اصل لفظ
    شاهِد
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور حاضر باش فرزند بھی (١) ١٣۔١ اسے اللہ نے اولاد سے نوازا تھا اور وہ ہر وقت اس کے پاس ہی رہتے تھے، گھر میں دولت کی فروانی تھی، اس لئے بیٹوں کو تجارت و کاروبار کے لئے باہر جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی تھی بعض کہتے ہیں کہ اس کے تین بیٹے مسلمان ہوگئے تھے، خالد، ہشام اور ولید بن ولید (فتح القدیر)

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan