المدثر ۷۴:۱۲
وَجَعَلۡتُ لَهُۥ مَالٗا مَّمۡدُودٗا
WajaAAaltu lahu malan mamdooda
تراجم
اور اسے بہت سا مال دے رکھا ہے.
اور اس کو مال دیا جو دور تک پھیلا پڑا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَجَعَلْتُwajaʿaltuاور میں نے بنایا
- مادہ
- جعل
- اصل لفظ
- جَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- لَهُۥlahuاس کے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مَالًاmālanمال
- مادہ
- مول
- اصل لفظ
- مال
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مَّمْدُودًاmamdūdanبہت
- مادہ
- مدد
- اصل لفظ
- مَمْدُود
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور اسے بہت سا مال دے رکھا تھا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan