المزمل ۷۳:۱۳
وَطَعَامٗا ذَا غُصَّةٖ وَعَذَابًا أَلِيمٗا
WataAAaman tha ghussatinwaAAathaban aleema
تراجم
اور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے.[1]
- انکال ،نکل کی جمع ہے قیود (بیڑیاں) اور بعض نے اغلال کے معنی میں لیا ہے ۔یعنی طوق، جحیما 'بھڑکتی آگ ذَا غُصَّةٍ حلق میں اٹک جانے والا، نہ حلق سے نیچے اترے اور نہ باہر نکلے۔ یہ زَ قُّوْم کا کھانا ہوگا۔ ضَرِیْع ایک کانٹے دار جھاڑی ہے جو سخت بدبو دار اور زہریلی ہوتی ہے۔
اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا ہے، اور دکھ دینے والا عذاب ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَطَعَامًاwaṭaʿāmanاور کھانا
- مادہ
- طعم
- اصل لفظ
- طَعام
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- ذَاdhāوالا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذُو
- قسمِ کلمہ
- اسم
- غُصَّةٍghuṣṣatinاٹکنے
- مادہ
- غصص
- اصل لفظ
- غُصَّة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَعَذَابًاwaʿadhābanاور عذاب
- مادہ
- عذب
- اصل لفظ
- عَذاب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- أَلِيمًاalīmanدردناک
- مادہ
- الم
- اصل لفظ
- أَلِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور حلق میں اٹکنے والا کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب ہے (١) ١٣۔١ ذَا غُصَّۃ ِ حلق میں اٹک جانے والا، نہ حلق سے نیچے اترے اور نہ باہر نکلے۔ یہ زَ قُّوْم کا کھانا ہوگا۔ ضَرِیْع ایک کانٹے دار جھاڑی ہے جو سخت بدبو دار اور زہریلی ہوتی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan