نوح ⁦۷۱:۱۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۱ · پارہ ۲۹

أَلَمۡ تَرَوۡاْ كَيۡفَ خَلَقَ ٱللَّهُ سَبۡعَ سَمَٰوَٰتٖ طِبَاقٗا

Alam taraw kayfa khalaqa AllahusabAAa samawatin tibaqa

تراجم

کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالیٰ نے اوپر تلے کس طرح سات آسمان پیدا کر دیئے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. جو اس کی قدرت اور کمال صناعت پر دلالت کرتے ہیں اور اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ عبادت کے لائق صرف وہی ایک اللہ ہے۔

کیا تم نے یہ نہیں دیکھا کہ اللہ نے کس طرح سات آسمان اوپر تلے پیدا فرمائے ہیں ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَلَمْalamکیا نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · حرفِ نفی
  2. تَرَوْا۟tarawتم نے دیکھا
    مادہ
    راي
    اصل لفظ
    رَأَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. كَيْفَkayfaکس طرح
    مادہ
    كيف
    اصل لفظ
    كَيْف
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. خَلَقَkhalaqaپیدا کیا
    مادہ
    خلق
    اصل لفظ
    خَلَقَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  5. ٱللَّهُl-lahuاللہ نے
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  6. سَبْعَsabʿaسات
    مادہ
    سبع
    اصل لفظ
    سَبْع
    قسمِ کلمہ
    اسم
  7. سَمَٰوَٰتٍsamāwātinآسمانوں کو
    مادہ
    سمو
    اصل لفظ
    سَماء
    قسمِ کلمہ
    اسم
  8. طِبَاقًاṭibāqanتہ بہ تہ
    مادہ
    طبق
    اصل لفظ
    طَبَق
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالٰی نے اوپر تلے کس طرح سات آسمان پیدا کر دیئے ہیں۔ (۱) ۱۵۔۱جو اس کی قدرت اور کمال صناعت پر دلالت کرتے ہیں اور اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ عبادت کے لائق صرف وہی ایک اللہ ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan