نوح ⁦۷۱:۱۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۱ · پارہ ۲۹

وَجَعَلَ ٱلۡقَمَرَ فِيهِنَّ نُورٗا وَجَعَلَ ٱلشَّمۡسَ سِرَاجٗا

WajaAAala alqamara feehinna nooran wajaAAalaashshamsa siraja

تراجم

اور ان میں چاند کو جگمگاتا بنایا ہے[1] اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. جو روئے زمین کو منور کرنے والا اور اس کے ماتھے کا جھومر ہے۔
  2. تاکہ اس کی روشنی میں انسان معاش کے لیے جو انسانوں کی انتہائی ناگزیر ضرورت ہے کسب و محنت کر سکے۔

اور ان میں چاند کو نور بنا کر اور سورج کو چراغ بنا کر پیدا کیا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَجَعَلَwajaʿalaاور بنایا
    مادہ
    جعل
    اصل لفظ
    جَعَلَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. ٱلْقَمَرَl-qamaraچاند کو
    مادہ
    قمر
    اصل لفظ
    قَمَر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. فِيهِنَّfīhinnaان میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. نُورًاnūranنور
    مادہ
    نور
    اصل لفظ
    نُور
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. وَجَعَلَwajaʿalaاور بنایا
    مادہ
    جعل
    اصل لفظ
    جَعَلَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  6. ٱلشَّمْسَl-shamsaسورج کو
    مادہ
    شمس
    اصل لفظ
    شَمْس
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  7. سِرَاجًاsirājanچراغ
    مادہ
    سرج
    اصل لفظ
    سِراج
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور ان میں چاند کو خوب جگمگاتا بنایا (١) اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے۔ ١٦۔١ جو روئے زمین کو منور کرنے والا اور اس کے ماتھے کا جھومر ہے۔ تاکہ اس کی روشنی میں انسان معاش کے لیے جو انسانوں کی انتہائی ناگزیر ضرورت ہے کسب و محنت کر سکے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan