الأعراف ⁦۷:۹۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۱۶۳ · پارہ ۹

أَفَأَمِنَ أَهۡلُ ٱلۡقُرَىٰٓ أَن يَأۡتِيَهُم بَأۡسُنَا بَيَٰتٗا وَهُمۡ نَآئِمُونَ

Afaamina ahlu alqura an ya/tiyahumba/suna bayatan wahum na-imoon

تراجم

کیا پھر بھی ان بستیوں کے رہنے والے اس بات سے بے فکر ہوگئے ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب شب کے وقت آپڑے جس وقت وه سوتے ہوں۔

Urdu - Muhammad Junagarhi

اب بتاؤ کہ کیا (دوسری) بستیوں کے لوگ اس بات سے بالکل بےخوف ہوگئے ہیں کہ کسی رات ہمارا عذاب ان پر ایسے وقت آپڑے جب وہ سوئے ہوئے ہوں ؟ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : ان واقعات کے حوالے سے اب کفار مکہ کو متوجہ کیا جارہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے غضب سے کسی کو بھی بےفکر ہو کر نہیں بیٹھ رہنا چاہیے، اور یہ بات صرف کفار مکہ ہی کے لئے نہیں ہے بلکہ ہر وہ شخص جو کسی گناہ بدعملی یا ظلم میں مشغول ہو اسے ان آیات کریمہ کا ہمیشہ دھیان رکھنا چاہیے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَفَأَمِنَafa-aminaکیا بھلا بےخوف ہوگئے
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    أَمِنَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · حرفِ عطف · فعل
  2. أَهْلُahluوالے
    مادہ
    اهل
    اصل لفظ
    أَهْل
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. ٱلْقُرَىٰٓl-qurāبستیوں
    مادہ
    قري
    اصل لفظ
    قَرْيَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. أَنanکہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ مصدری
  5. يَأْتِيَهُمyatiyahumآئے ان کے پاس
    مادہ
    اتي
    اصل لفظ
    أَتَى
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  6. بَأْسُنَاbasunāعذاب ہمارا
    مادہ
    باس
    اصل لفظ
    بَأْس
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  7. بَيَٰتًاbayātanرات کو
    مادہ
    بيت
    اصل لفظ
    بَيات
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان
  8. وَهُمْwahumاور وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حال · ضمیرِ شخصی
  9. نَآئِمُونَnāimūnaسو رہے ہوں
    مادہ
    نوم
    اصل لفظ
    نائِم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

کیا پھر بھی ان بستیوں کے رہنے والے اس بات سے بےفکر ہوگئے کہ ان پر ہمارا عذاب شب کے وقت آپڑے جس وقت وہ سوتے ہوں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan