الأعراف ۷:۹۸
أَوَأَمِنَ أَهۡلُ ٱلۡقُرَىٰٓ أَن يَأۡتِيَهُم بَأۡسُنَا ضُحٗى وَهُمۡ يَلۡعَبُونَ
Awa amina ahlu alqura an ya/tiyahumba/suna duhan wahum yalAAaboon
تراجم
اور کیا ان بستیوں کے رہنے والے اس بات سے بےفکر ہوگئے ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب دن چڑھے آپڑے جس وقت کہ وه اپنے کھیلوں میں مشغول ہوں۔
اور کیا ان بستیوں کے لوگوں کو اس بات کا (بھی) کوئی ڈر نہیں ہے کہ ہمارا عذاب ان پر کبھی دن چڑھے آجائے جب وہ کھیل کود میں لگے ہوئے ہوں ؟
لفظ بہ لفظ
- أَوَأَمِنَawa-aminaیا کیا بھلابےخوف ہوگئے ہیں
- مادہ
- امن
- اصل لفظ
- أَمِنَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · حرفِ عطف · فعل
- أَهْلُahluوالے
- مادہ
- اهل
- اصل لفظ
- أَهْل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْقُرَىٰٓl-qurāبستیوں
- مادہ
- قري
- اصل لفظ
- قَرْيَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- أَنanکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ مصدری
- يَأْتِيَهُمyatiyahumآئے ان کے پاس
- مادہ
- اتي
- اصل لفظ
- أَتَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- بَأْسُنَاbasunāعذاب ہمارا
- مادہ
- باس
- اصل لفظ
- بَأْس
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- ضُحًىḍuḥanچاشت کے وقت
- مادہ
- ضحو
- اصل لفظ
- ضُحًى
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
- وَهُمْwahumاور وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حال · ضمیرِ شخصی
- يَلْعَبُونَyalʿabūnaکھیل رہے ہوں
- مادہ
- لعب
- اصل لفظ
- يَلْعَبْ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اور کیا ان بستیوں کے رہنے والے اس بات سے بےفکر ہوگئے ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب دن چڑھے آ پڑے جس وقت کہ وہ اپنے کھیلوں میں مشغول ہوں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan