الأعراف ⁦۷:۲۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۱۵۳ · پارہ ۸

قَالَ فِيهَا تَحۡيَوۡنَ وَفِيهَا تَمُوتُونَ وَمِنۡهَا تُخۡرَجُونَ

Qala feeha tahyawnawafeeha tamootoona waminha tukhrajoon

تراجم

فرمایا تم کو وہاں ہی زندگی بسر کرنا ہے اور وہاں ہی مرنا ہے اور اسی میں سے پھر نکالے جاؤ گے۔

Urdu - Muhammad Junagarhi

فرمایا کہ : اسی (زمین) میں تم جیو گے، اور اسی میں تمہیں موت آئے گی، اور اسی سے تمہیں دوبارہ زندہ کرکے نکالا جائے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَqālaفرمایا
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. فِيهَاfīhāاسی میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. تَحْيَوْنَtaḥyawnaتم جیو گے
    مادہ
    حيي
    اصل لفظ
    حَىَّ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. وَفِيهَاwafīhāاور اسی میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  5. تَمُوتُونَtamūtūnaتم مرو گے
    مادہ
    موت
    اصل لفظ
    ماتَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  6. وَمِنْهَاwamin'hāاور اسی میں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  7. تُخْرَجُونَtukh'rajūnaتم سب نکالے جاؤ گے
    مادہ
    خرج
    اصل لفظ
    أَخْرَجَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

فرمایا تم کو وہاں ہی زندگی بسر کرنا ہے اور وہاں ہی مرنا ہے اور اسی میں سے پھر نکالے جاؤ گے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan