الحاقة ۶۹:۴
كَذَّبَتۡ ثَمُودُ وَعَادُۢ بِٱلۡقَارِعَةِ
Kaththabat thamoodu waAAadun bilqariAAa
تراجم
اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا[1]
- اس میں قیامت کو کھڑکا دینے والی کہا ہے، اس لئے کہ یہ اپنی ہولناکیوں سے لوگوں کو بیدار کر دے گی۔
ثمود اور عاد کی قوموں نے اسی جھنجوڑ ڈالنے والی حقیقت کو جھٹلایا تھا۔
لفظ بہ لفظ
- كَذَّبَتْkadhabatجھٹلایا
- مادہ
- كذب
- اصل لفظ
- كَذَّبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ثَمُودُthamūduثمود نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ثَمُود
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- وَعَادٌۢwaʿādunاور عاد نے
- مادہ
- عود
- اصل لفظ
- عاد
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ علم
- بِٱلْقَارِعَةِbil-qāriʿatiکھڑکا دینے والی کو
- مادہ
- قرع
- اصل لفظ
- قارِعَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اس کھڑکا دینے والی کو ثمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا (١) ٤۔١ اس میں قیامت کو کھڑکا دینے والی کہا ہے، اس لئے کہ یہ اپنی ہولناکیوں سے لوگوں کو بیدار کر دے گی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan