الحاقة ۶۹:۳۲
ثُمَّ فِي سِلۡسِلَةٖ ذَرۡعُهَا سَبۡعُونَ ذِرَاعٗا فَٱسۡلُكُوهُ
Thumma fee silsilatin tharAAuhasabAAoona thiraAAan faslukooh
تراجم
پھر اسے ایسی زنجیر میں جس کی پیمائش ستر ہاتھ کی ہے جکڑ دو.[1]
- یہ ذراع (ہاتھ) یہ کتنا ہوگا اس کی وضاحت ممکن نہیں تاہم اس سے اتنا معلوم ہوا کہ زنجیر کی لمبائی ستر ذراع ہوگی۔
پھر اسے ایسی زنجیر میں پرو دو جس کی پیمائش ستر ہاتھ کے برابر ہو۔
لفظ بہ لفظ
- ثُمَّthummaپھر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ثُمّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- سِلْسِلَةٍsil'silatinایک زنجیر (میں)
- مادہ
- سلسل
- اصل لفظ
- سِلْسِلَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ذَرْعُهَاdharʿuhāپیمائش اس کی
- مادہ
- ذرع
- اصل لفظ
- ذَرْع
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- سَبْعُونَsabʿūnaستر
- مادہ
- سبع
- اصل لفظ
- سَبْع
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ذِرَاعًاdhirāʿanگز ہے
- مادہ
- ذرع
- اصل لفظ
- ذِراع
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فَٱسْلُكُوهُfa-us'lukūhuپس داخل کرو اس کو
- مادہ
- سلك
- اصل لفظ
- سَلَكَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
تفسیر
پھر اسے ایسی زنجیروں جس کی پیمائش ستر ہاتھ ہے جکڑ دو۔ (۱) ۳۲۔۱ذراع (ہاتھ) یہ کتنا ہوگا اس کی وضاحت ممکن نہیں تاہم اس سے اتنا معلوم ہوا کہ زنجیر کی لمبائی ستر ذراع ہوگی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan