الحاقة ۶۹:۳۱
ثُمَّ ٱلۡجَحِيمَ صَلُّوهُ
Thumma aljaheema sallooh
تراجم
پھر اسے دوزخ میں ڈال دو.[1]
- اللہ ملائکہ جہنم کو حکم دے گا۔
پھر اسے دوزخ میں جھونک دو۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر اسے دوزخ میں ڈال دو (١) ٣١۔١ یہ اللہ ملائکہ جہنم کو حکم دے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan