الحاقة ⁦۶۹:۳۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۷ · پارہ ۲۹

إِنَّهُۥ كَانَ لَا يُؤۡمِنُ بِٱللَّهِ ٱلۡعَظِيمِ

Innahu kana la yu/minu billahialAAatheem

تراجم

بیشک یہ اللہ عظمت والے پرایمان نہ رکھتا تھا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi

یہ نہ تو خدائے بزرگ و برتر پر ایمان لاتا تھا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّهُۥinnahuبیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. كَانَkānaتھا
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. لَاlāنہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  4. يُؤْمِنُyu'minuایمان رکھتا
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    آمَنَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  5. بِٱللَّهِbil-lahiاللہ پر
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ علم
  6. ٱلْعَظِيمِl-ʿaẓīmiجو بڑا ہے
    مادہ
    عظم
    اصل لفظ
    عَظِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

بیشک یہ اللہ عظمت والے پر ایمان نہ رکھتا تھا (١) ٣٣۔١ یہ مذکورہ سزا کی علت یا مجرم کے جرم کا بیان ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan