الحاقة ۶۹:۳۴
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ
Wala yahuddu AAalataAAami almiskeen
تراجم
اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا.[1]
- یعنی عبادت و اطاعت کے ذریعے سے اللہ کا حق ادا کرتا تھا اور نہ وہ حقوق ادا کرتا تھا جو بندوں کے بندوں پر ہیں۔ گویا اہل ایمان میں یہ جامعیت ہوتی ہے کہ وہ حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں کی ادائیگی کا اہتمام کرتے ہیں۔
اور نہ غریب کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔
لفظ بہ لفظ
- وَلَاwalāاور نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- يَحُضُّyaḥuḍḍuترغیب دیتا تھا
- مادہ
- حضض
- اصل لفظ
- يَحُضُّ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- عَلَىٰʿalāاوپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- طَعَامِṭaʿāmiکھلانے کے
- مادہ
- طعم
- اصل لفظ
- طَعام
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْمِسْكِينِl-mis'kīniمسکین کے
- مادہ
- سكن
- اصل لفظ
- مِسْكِين
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دلاتا تھا (١) ٣٤۔١ یعنی عبادت و اطاعت کے ذریعے سے اللہ کا حق ادا کرتا تھا اور نہ وہ حقوق ادا کرتا تھا جو بندوں کے بندوں پر ہیں۔ گویا اہل ایمان میں یہ جامعیت ہوتی ہے کہ وہ حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں کی ادائیگی کا اہتمام کرتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan