الحاقة ۶۹:۱۶
وَٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَهِيَ يَوۡمَئِذٖ وَاهِيَةٞ
Wanshaqqati assamaofahiya yawma-ithin wahiya
تراجم
اور آسمان پھٹ جائے گا اور اس دن بالکل بودا ہوجائے گا.[1]
- یعنی اس میں کوئی قوت اور استحکام نہیں رہے گا جو چیز پھٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے۔ اس میں استحکام کس طرح رہ سکتا ہے۔
اور آسمان پھٹ پھڑے گا اور وہ اس دن بالکل بودا پڑجائے گا۔
لفظ بہ لفظ
- وَٱنشَقَّتِwa-inshaqqatiاور پھٹ جائے گا
- مادہ
- شقق
- اصل لفظ
- انشَقَّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱلسَّمَآءُl-samāuآسمان
- مادہ
- سمو
- اصل لفظ
- سَماء
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- فَهِىَfahiyaتو وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · ضمیرِ شخصی
- يَوْمَئِذٍyawma-idhinاس دن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- إِذ
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
- وَاهِيَةٌwāhiyatunسست ہوگا ۔ کمزور ہوگا
- مادہ
- وهي
- اصل لفظ
- واهِيَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور آسمان پھٹ جائے گا اس دن بالکل بودا ہو جائے گا (١) ١٦۔١ یعنی اس میں کوئی قوت اور استحکام نہیں رہے گا جو چیز پھٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے۔ اس میں استحکام کس طرح رہ سکتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan