الحاقة ⁦۶۹:۱۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۷ · پارہ ۲۹

فَيَوۡمَئِذٖ وَقَعَتِ ٱلۡوَاقِعَةُ

Fayawma-ithin waqaAAati alwaqiAAa

تراجم

اس دن ہو پڑنے والی (قیامت) ہو پڑے گی.

Urdu - Muhammad Junagarhi

تو اس دن وہ واقعہ پیش آجائے گا جسے پیش آنا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَيَوْمَئِذٍfayawma-idhinتو اس دن
    مادہ
    يوم
    اصل لفظ
    إِذ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نتیجہ · ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
  2. وَقَعَتِwaqaʿatiواقع ہوجائے گی
    مادہ
    وقع
    اصل لفظ
    وَقَعَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. ٱلْوَاقِعَةُl-wāqiʿatuواقع ہونے والی
    مادہ
    وقع
    اصل لفظ
    واقِعَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اس دن ہو پڑنے والی (قیامت) ہو پڑے گی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan