الحاقة ⁦۶۹:۱۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۷ · پارہ ۲۹

وَحُمِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ وَٱلۡجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةٗ وَٰحِدَةٗ

Wahumilati al-ardu waljibalufadukkata dakkatan wahida

تراجم

اور زمین اور پہاڑ اٹھا لیے جائیں[1] گے اور ایک ہی چوٹ میں ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اپنی جگہوں سے اٹھا لیے جائیں گے اور قدرت الہی سے اپنی قرار گاہوں سے ان کو اکھیڑ لیا جائے گا۔

اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھا کر ایک ہی ضرب میں ریزہ ریزہ کردیا جائے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَحُمِلَتِwaḥumilatiاور اٹھائی جائے گی
    مادہ
    حمل
    اصل لفظ
    حَمَلَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. ٱلْأَرْضُl-arḍuزمین
    مادہ
    ارض
    اصل لفظ
    أَرْض
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. وَٱلْجِبَالُwal-jibāluاور پہاڑ
    مادہ
    جبل
    اصل لفظ
    جَبَل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
  4. فَدُكَّتَاfadukkatāتو دونوں توڑ دئیے جائیں گے
    مادہ
    دكك
    اصل لفظ
    دُكَّتِ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  5. دَكَّةًdakkatanتوڑنا
    مادہ
    دكك
    اصل لفظ
    دَكَّة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. وَٰحِدَةًwāḥidatanیکبارگی
    مادہ
    وحد
    اصل لفظ
    واحِدَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور زمین اور پہاڑ اٹھا لئے جائیں گے اور ایک ہی چوٹ میں ریزہ ریزہ کر دیئے جائیں گے۔ (۱) ۱٤۔۱یعنی اپنی جگہوں سے اٹھا لیے جائیں گے اور قدرت الہی سے اپنی قرار گاہوں سے ان کو اکھیڑ لیا جائے گا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan