القلم ۶۸:۵
فَسَتُبۡصِرُ وَيُبۡصِرُونَ
Fasatubsiru wayubsiroon
تراجم
پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے.[1]
- یعنی جب حق واضح ہو جائے گا اور سارے پردے اٹھ جائیں گے اور یہ قیامت کے دن ہوگا بعض نے اسے جنگ بدر سے متعلق فرمایا ہے۔
چنانچہ تم بھی دیکھ لو گے اور یہ لوگ بھی دیکھ لیں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے۔ ۵۔۱یعنی جب حق واضح ہو جائے گا اور سارے پردے اٹھ جائیں گے اور یہ قیامت کے دن ہوگا بعض نے اسے جنگ بدر سے متعلق فرمایا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan