القلم ⁦۶۸:۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۴ · پارہ ۲۹

وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٖ

Wa-innaka laAAala khuluqin AAatheem

تراجم

اور بیشک تو بہت بڑے (عمده) اخلاق پر ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi

اور یقینا تم اخلاق کے اعلی درجے پر ہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنَّكَwa-innakaاور بیشک آپ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. لَعَلَىٰlaʿalāالبتہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · حرفِ جار
  3. خُلُقٍkhuluqinاخلاق کے
    مادہ
    خلق
    اصل لفظ
    خُلُق
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. عَظِيمٍʿaẓīminبلند مرتبے پر ہیں
    مادہ
    عظم
    اصل لفظ
    عَظِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور بیشک تو بہت بڑے (عمدہ) اخلاق پر ہے۔ (۱) ٤۔۱خلق عظیم سے مراد اسلام، دین یا قرآن ہے مطلب ہے کہ تو اس خلق پر ہے جس کا حکم اللہ نے تجھے قرآن میں یا دین میں دیا ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan