القلم ۶۸:۳
وَإِنَّ لَكَ لَأَجۡرًا غَيۡرَ مَمۡنُونٖ
Wa-inna laka laajran ghayra mamnoon
تراجم
اور بے شک تیرے لیے بے انتہا اجر ہے.[1]
اور یقین جانو تمہارے لیے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِنَّwa-innaاور بیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ نصب
- لَكَlakaآپ کے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- لَأَجْرًاla-ajranالبتہ اجر ہے
- مادہ
- اجر
- اصل لفظ
- أَجْر
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
- غَيْرَghayraنہ
- مادہ
- غير
- اصل لفظ
- غَيْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مَمْنُونٍmamnūninختم ہونے والا
- مادہ
- منن
- اصل لفظ
- مَمْنُون
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور بیشک تیرے لئے بے انتہاء اجر ہے (١)۔ ٣۔١ فریضہ نبوت کی ادائیگی میں جتنی زیادہ تکلیفیں برداشت کیں اور دشمنوں کی باتیں سنی ہیں اس پر اللہ تعالٰی کی طرف سے نہ ختم ہونے والا اجر ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan